‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بھی انہیں جرنیلوں نے پہلے استعمال کیا، اور جب کام ہوگیا، تو انہیں قربانی کا بکرا بنا ڈالا اور زندہ درگور کیا۔

نا تو یہ جرنیل قوم کے سگے ہیں اور ناہی قوم کے محسنوں سے وفاداری نبھاتے ہیں۔۔۔

جنازہ پڑھنے تو دشمن بھی آجاتے ہیں!

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.