شاگرد : سر یہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کب ہوگی ؟

استاد : جب تک امریکہ یہ نہ کہہ دے کہ جتنے بھی امریکن شہری پاکستان یا انڈیا میں ہیں وہ پاکستان یا انڈیا چھوڑ دیں۔ تب تک جنگ نہیں ہوگی تو لہذا سکون کی نیند سوئیں اور جنگ کی خبروں سے باہر نکلیں ✨

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.