‏عاصم منیر کی کارکردگی ہمیشہ صفر رہی ہے۔ چاہے وہ ڈی جی ایم آئی تھا، یا ڈی جی آئی ایس آئی، اس کی نالائقی ہر جگہ جانی جاتی تھی۔ آج بھی اس کا یہی حال ہے۔ اپنی نالائقی اور بزدلی کو چھپانے کے لئے وہ پاکستان ائیر فورس کو استعمال کررہا ہے۔ مگر یاد رکھیں کہ یہ دجال اگر اپنے عہدے پر قائم رہا تو پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا۔

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.