"بارڈر پر کھڑا ہر فوجی کل بھی ہیرو، آج بھی ہیرو، مگر اپنے آئینی حلف سے بے وفائی کرنے والا کل بھی غلط، اور آج بھی غلط۔ یہ موقع ہے کہ فوجی قیادت سیاست میں مداخلت سے توبہ کرکے، عوام اور ان کے فیصلوں کا احترام کرنا شروع کرے۔"عمران ریاض خان

Link : www.siasat.pk/threads/923417

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.