بھارت بھی جانتا ہے ان کا اصل لیڈر جیل میں قید ہے اور یہ ہی پاکستان کی کمزوری ہے جس کا وہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔عمران خان ہمیشہ ان کو سمجھاتا رہا فوج اور قوم کے درمیان خلیج بڑھ رہا ہے جس فوج کے ساتھ قوم نہ کھڑی ہو وہ جنگ نہیں لڑسکتی لیکن ان کو عمران خان پر ریڈ لائن لگانی تھی اور مودی ان کی باڈر لائن کراس کرکے ان کو ریڈ کرگیا ہے اور یہ بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں۔
آج بھی قومی اتحاد اور یکجہتی چاہتے ہو عمران خان کو رہا کرو۔