عمران خان کو جیل سیل میں قوانین کے خلاف رکھا ہوا ہے،اس بات پر اقوام متحدہ میں بھی جایا جا سکتا ہے،میں دو سال اڈیالہ جیل رہا ہوں، عمران خان کو مجھ سے بھی زیادہ سخت حالت میں رکھا ہوا ہے، یہ اُس کی ہمت ہے کہ وہ جیل میں رہ رہا ہے، جاوید ہاشمی
Video :https://siasat.pk/threads/924232
@JavedHashmiJH