‏🚨 پاکستان پر بھارت نے گھس کر حملہ کیا۔ لیکن کیا یہ باہمی رضامندی سے ہوا؟ کیا یہ ایک 'فکسڈ میچ' ہے؟ آئی ایس آئی دہلی اور ممبئی میں پاکستان کے خلاف راء کی کارروائیوں کے مراکز جانتی ہے۔ اگر یہ نورا کشتی نہیں ہے تو کیا بھارت کو ویسا ہی جواب دیا جائے گا؟

#نورا_کشتی ؟

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.