آرمی چیف سید عاصم منیر کو "بیٹن آف فیلڈ مارشل" سے نواز دیا گیا۔۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی حافظ سید عاصم منیر صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا.

تلاوت کلام پاک کے بعد وزیر اعظم سید عاصم منیر صاحب نے آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کو " بیٹن آف فیلڈ مارشل" کے اعزاز سے نوازا.

اس موقع پر صدرِ پاکستان سید عاصم منیر صاحب نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی بہادری کی داد دی.

وزیر دفاع سید عاصم منیر نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی لازوال قربانیوں کو سراہا.

وزیر خارجہ سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موجودہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے ہم نے دشمن کے ٹھکانوں پر کاری ضرب لگائی اور پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا.

تقریب میں سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت اعلیٰ شخصیات شریک تھے.

#Ranrha

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.