‏اچھا جی، تو پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سازشی تھیوری یہ ہے کہ ‎#پہلگام دہشت گردی کا حملہ ISI نے عاصم منیر کے حکم کے تحت کیا تھا، اور یہ دراصل عاصم منیر کی مودی کیساتھ ملی بھگت سے ہوا ہے، جو اپنے اثاثے نواز شریف کے ذریعے اس سازش میں مکمل طور پر شامل ہے، اور یہ سب کچھ انہوں نے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے کیا ہے! ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ بات پلے پڑتی ہے؟

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.