‏یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم تمہاری مخصوص نشستیں تو چھین لیں

یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم مرضی کا بنچ بنا کر انصاف کا گلا گھونٹ لیں

یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ تو ڈال لیں😙👍

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.