کشمیر میں ہندو سیاحوں کو قتل کیا جاتا ہے۔ انڈیا جنگی ماحول بنا دیتا ہے۔ پاکستان پر دباؤ آتا ہے۔ امریکی نگرانی میں دونوں ممالک ایک فکس میچ کھیلنے پر تیار ہو جاتے ہیں ۔پاکستان کی طرف سے لشکر و جیش کے سینٹرز کی قربانی دینے پر اتفاق ہوتا ہے ۔چین کے اوپر لات رکھنے کے لئے انڈیا نے نیلم جہلم ڈیم بھی شامل کروایا ۔سفری جہازوں پر پابندی لگا کر ملکی فضا کلئیر کی جاتی ہے۔جنگی ماحول میں پاک فوج اپنی تنخواہ بڑھا لیتی ہے اور ملٹری کورٹ جائز قرار دلوا لیتی ہے۔ انڈیا چھ مئی کی رات منتخب جگہوں پر مزائل مارتا ہے ۔پاکستان فوج تعاون کرتی ہے ۔سرکاری طور پر بتایا گیا کہ صبح دس بجے قومی سلامتی کی میٹنگ میں بات کریں گے ۔قومی سلامتی میٹنگ کے بعد بتایا گیا کہ انڈیا بہت بزدل ہے ۔کدی سانو ٹائم لگا تے اسی وی بدلہ لاں گے اور سفری جہازوں کے لئے فضا کھول دی -

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

Reply to this note

Please Login to reply.

Discussion

No replies yet.