خضدار میں 28 معصوم بچوں کے قتل کو، عاصم منیر کے ففتھیوں نے شہادت قرار دینے پر زور رکھا ہوا ہے۔ انکی ماوں نے انہیں سکول بیجھا تھا، جنگ پر نہیں۔ بکواس بند کرو۔ اس فوج اور انٹیلیجنس کا سیکورٹی فیلئیر ان معصوم بچوں کی ھلاکت کا ذمہ دار ہے۔
Please Login to reply.
No replies yet.