جس دن خبریں چل رہی تھیں کہ لاہور اور کراچی میں انڈین فوج گھس گئی ہے تو نوجوان سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنا کر شیئر کر ہے تھے کہ یہاں تو ایسا کچھ نہیں ہے، ان نوجوانوں نے جن کو انتشاری کہا گیا انہوں نے بھارت کی خطرناک چال کا مقابلہ کیا، اگر بھارت کی یہ چال کامیاب ہو جاتی، پینک پیدا ہو جاتا تو کیا کرتے؟ حبیب اکرم