"جب جنگل کا قانون ہے تو عاصم منیر فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ بنا لے"_ عمران خان
کدھر گئے وہ سارے جو مذاکرات کا ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے؟ خان تو ڈٹا ہوا ہے!
خضدار میں 28 معصوم بچوں کے قتل کو، عاصم منیر کے ففتھیوں نے شہادت قرار دینے پر زور رکھا ہوا ہے۔ انکی ماوں نے انہیں سکول بیجھا تھا، جنگ پر نہیں۔ بکواس بند کرو۔ اس فوج اور انٹیلیجنس کا سیکورٹی فیلئیر ان معصوم بچوں کی ھلاکت کا ذمہ دار ہے۔
ہندوستان کی جانب سے خضدار میں معصوم بچوں کو نشانہ بنانے کے لیے پراکسیز کے مبینہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سب سے کمزور پر حملہ ایک بزدلانہ عمل ہے جس کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔ دنیا کو ایسے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
ایوب کتا" کے نعرے تو دس سال بعد لگے تھے۔ "عاصم خنزیر" کے نعرے تو دوسرے سال سے ہی لگ رہے ہیں! خود کو فیلڈ مارشل بنانے سے عزت ملتی تو لوگ انہیں کتا اور خنزیر نا بلاتے۔
چوری کے پیسوں سے لندن میں فلیٹس خریدنے پر نوازشریف کو "ایون فیلڈ مارشل" کا خطاب دیا جائے۔
24 کروڑ عوام کا پُرزور مطالبہ
بادشاہ ننگا ہے لیکن قوم نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے انھیں دیکھائی نہیں دیتا۔قوم نے اس ذلت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
جب ہم نے کہا یہ دونمبر جرنیلوں کی پاکستانی عوام کو بیچھ کر پاکستانیوں پر حملہ کی اجازت دی اور عوام کو بیوقوف بنایا یہ بات ہم نے جنگ سے پہلے کہ دیا تھا
معید پیرزاد نے خبر بریک کی کہ یہ سب پری پلان حملے تھے تو اسکو غدار کہا جانے لگا
مگر اب خود فوجی ٹاوٹ اس بات کی تصدیق کر رہا ہے کہ یہ ایک ڈرامہ تھا انھوں نے خود جرنیلوں کو بتایا تھا کہ یہاں یہاں ہم نے حملے کرنے ہیں
#مرشــــــــــــــــد_سے_محبت❤

#AtTheHolyBattle
#AtTheWorldUnderTyrannismTerrorismNefariousDemocracyZionismRealNazisRealHolocaustEtcetera
#AtTheMythOfDemocracy
#AtTheDemocracyOfBdmashiya
#AtTheCapitalismOfBdmashiyaDdakostan
#AtTheBdmashiyaRepublicOfDdakostan
Gazafi was one of real heroes of Muslims. Allah, God bless him with his great delight aameen.
Gazafi was one of real heroes of Muslims. Allah, God bless him with his great delight aameen.
https://youtube.com/shorts/SlRg8teyPCY?si=m0zCPDNoRNgPlvzq
One of the real heroes of Muslims
