Molana msood azhr k khanadan ko kyo shaheed kiya gya and molana diesel k khanadan ko kyo shaheed nahi kya gya?
شاگرد : سر یہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کب ہوگی ؟
استاد : جب تک امریکہ یہ نہ کہہ دے کہ جتنے بھی امریکن شہری پاکستان یا انڈیا میں ہیں وہ پاکستان یا انڈیا چھوڑ دیں۔ تب تک جنگ نہیں ہوگی تو لہذا سکون کی نیند سوئیں اور جنگ کی خبروں سے باہر نکلیں ✨
ہماری مظبوط فوج کی بدولت چار دن سے انڈیا کی جرت نہیں ہو سکی حملہ کرنے کی! وہ تو ٹھیک پھر ۹ یوتھئے کور کمانڈر ہاؤس میں کیسے داخل ہوگئے تھے 🤔
انڈیا کو کہہ دے کہ اپنے اوقات میں رہیں
ہمارا فوج فلحال ملک کی معدنیات قبضہ کرنے سے فارغ نہیں ہیں 🤨
ہم ٹماٹر نہیں دیں گے۔۔انڈیا
ہم نمک نہیں دیں گے۔۔پاکستان
جنگ آہستہ آہستہ کچن میں داخل ہوتے ہوۓ۔۔🙂😁

#AtTheHolyBattle
#AtTheWorldUnderTyrannismTerrorismNefariousDemocracyZionismRealNazisRealHolocaustEtcetera
#AtTheMythOfDemocracy
#AtTheDemocracyOfBdmashiya
#AtTheCapitalismOfBdmashiyaDdakostan
#AtTheBdmashiyaRepublicOfDdakostan

#AtTheHolyBattle
#AtTheWorldUnderTyrannismTerrorismNefariousDemocracyZionismRealNazisRealHolocaustEtcetera
#AtTheMythOfDemocracy
#AtTheDemocracyOfBdmashiya
#AtTheCapitalismOfBdmashiyaDdakostan
#AtTheBdmashiyaRepublicOfDdakostan
عمران خان کی جیل میں اپنی بہنوں سے ملاقات کو 37 دن ہو گئے. ایسا تو مارشل لا میں بھی نہ ہوا.
عمران خان کی جیل میں اپنی بہنوں سے ملاقات کو 37 دن ہو گئے. ایسا تو مارشل لا میں بھی نہ ہوا.
جب میری حکومت گرائی گئ تو دو جگہ خوشیاں منائی گئیں، ایک بھارت اور دوسرا اسرائیل۔
مرشد کی وکلا سے گفتگو
انڈیا والو
ڈرو اس وقت سے جب تاج محل کی دیواروں پر لکھا ہوگا،
سب کا جگری سب کا یار، قیدی نمبر 804 🔥✌️


#AtTheHolyBattle
#AtTheWorldUnderTyrannismTerrorismNefariousDemocracyZionismRealNazisRealHolocaustEtcetera
#AtTheMythOfDemocracy
#AtTheDemocracyOfBdmashiya
#AtTheCapitalismOfBdmashiyaDdakostan
#AtTheBdmashiyaRepublicOfDdakostan
اچھا جی، تو پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سازشی تھیوری یہ ہے کہ #پہلگام دہشت گردی کا حملہ ISI نے عاصم منیر کے حکم کے تحت کیا تھا، اور یہ دراصل عاصم منیر کی مودی کیساتھ ملی بھگت سے ہوا ہے، جو اپنے اثاثے نواز شریف کے ذریعے اس سازش میں مکمل طور پر شامل ہے، اور یہ سب کچھ انہوں نے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے کیا ہے! ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ بات پلے پڑتی ہے؟
