ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بھی انہیں جرنیلوں نے پہلے استعمال کیا، اور جب کام ہوگیا، تو انہیں قربانی کا بکرا بنا ڈالا اور زندہ درگور کیا۔
نا تو یہ جرنیل قوم کے سگے ہیں اور ناہی قوم کے محسنوں سے وفاداری نبھاتے ہیں۔۔۔
جنازہ پڑھنے تو دشمن بھی آجاتے ہیں!
Over 50% of adults in the west are single and using dating apps.
3 out of 4 marriages end in divorce.
There is something seriously wrong with how the west views relationships.
فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان، اس فیلڈ مارشل سے قد کاٹھ میں کئی گنا بڑا تھا، پھر جب اُس نے جمہوریت پر شب خون مارا، اُس کے بیٹے کے علاوہ اُسے فیلڈ مارشل بلانے والا کوئی نہیں رہ گیا تھا۔ موجودہ فیلڈ مارشل کو یہ انجام دیکھتے ہوئے، وقت پر باعزت گھر لوٹ جانا چاہیے۔ جاوید ہاشمی
عمران خان کو جیل سیل میں قوانین کے خلاف رکھا ہوا ہے،اس بات پر اقوام متحدہ میں بھی جایا جا سکتا ہے،میں دو سال اڈیالہ جیل رہا ہوں، عمران خان کو مجھ سے بھی زیادہ سخت حالت میں رکھا ہوا ہے، یہ اُس کی ہمت ہے کہ وہ جیل میں رہ رہا ہے، جاوید ہاشمی
Video :https://siasat.pk/threads/924232
@JavedHashmiJH
شعور دینا بغاوت نہیں ،
نظریہ سمجھانا اکسانا نہیں ،
حقائق بتانا جرم نہیں ،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
اسد علی طور کا انکشاف 🔥🔥
اس سال اوپن مارکیٹ سے 9 ارب ڈالر خریدے ہیں تاکہ روپے کی قدر 280 تک مستحکم رکھی جاسکے۔ یہ 9 ارب ڈالر باہر سے انوسٹمنٹ نہ آنے کی وجہ سے خرچ کرنے پڑے۔
آرمی چیف سید عاصم منیر کو "بیٹن آف فیلڈ مارشل" سے نواز دیا گیا۔۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی حافظ سید عاصم منیر صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا.
تلاوت کلام پاک کے بعد وزیر اعظم سید عاصم منیر صاحب نے آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کو " بیٹن آف فیلڈ مارشل" کے اعزاز سے نوازا.
اس موقع پر صدرِ پاکستان سید عاصم منیر صاحب نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی بہادری کی داد دی.
وزیر دفاع سید عاصم منیر نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی لازوال قربانیوں کو سراہا.
وزیر خارجہ سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موجودہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے ہم نے دشمن کے ٹھکانوں پر کاری ضرب لگائی اور پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کیا.
تقریب میں سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت اعلیٰ شخصیات شریک تھے.
#Ranrha
ہم نے ایک بات نہیں بھولنی کہ عاصم منیر کو آرمی چیف ،نواز شریف اور اس کے خاندان نے لگایا تھا! اللہ کرے پاکستان بچ جائے لیکن اس خاندان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی
2016 میں بھی جنرل راحیل شریف کو بھی فیلڈ مارشل بنا رہے تھے مگر اس وقت کی ہائی کورٹ نے کہا کہ قانون میں اس وقت کوئی گنجائش نہیں ہے،” محمد مالک
انکل مودی اور بھائی مودی کو ناراض نہیں کیا جا سکتا، اور جہاں تک پاکستان کے اقتدار کی بات ہے، تو یہ لوگ اُسے کسی بھی وقت خرید سکتے ہیں۔ فارم 47 کی سہولت ہر وقت دستیاب ہے۔ صابر شاکر
قاضی فائز عیسیٰ جو ہمارے خلاف فرعون کی طرح فیصلے کرتا تھا وہ اب کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا، ابوذر سلمان نیازی
Video : www.siasat.pk/threads/924178
پاکستانی فوج امریکہ مفادات اور ڈالرز کمانے کے لیے اپنے فوجی جوانوں اور بیگناہ پختونوں اور بلوچوں کو قتل، جبرے گمشدگے،کررہے ہیں
وہ فکر جو لوگوں کو ظلم پر صبر کرنے کی تلقین کرتی ہے بغیر اس کے خلاف احتجاج کیے، غربت پر قناعت کرنے کی ہدایت دیتی ہے بغیر اس کے خلاف کوشش کیے، اور برباد حال پر راضی رہنے کی ہدایت دیتی ہے بغیر اسے بدلنے کی کوشش کیے،
یہ اقوام کے لیے افیون ہے۔"
ایرک ہوفر
بہت بڑی خبر اور ٹھنڈی ہواؤں والوں کو اگنور کر کے احتجاج کے لیے ٹرینڈ پے فوکس کرنا چاہیے 🔥
حل صرف احتجاج ✌️
#releaseimrankhanforpakistan