🚨بھارتی ڈرون سے عمران خان کو ٹارگٹ کرنا سب سے آسان ہے، لیڈرشپ ایمرجنسی پریس کانفرنس کرکے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
بھارت بھی جانتا ہے ان کا اصل لیڈر جیل میں قید ہے اور یہ ہی پاکستان کی کمزوری ہے جس کا وہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔عمران خان ہمیشہ ان کو سمجھاتا رہا فوج اور قوم کے درمیان خلیج بڑھ رہا ہے جس فوج کے ساتھ قوم نہ کھڑی ہو وہ جنگ نہیں لڑسکتی لیکن ان کو عمران خان پر ریڈ لائن لگانی تھی اور مودی ان کی باڈر لائن کراس کرکے ان کو ریڈ کرگیا ہے اور یہ بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں۔
آج بھی قومی اتحاد اور یکجہتی چاہتے ہو عمران خان کو رہا کرو۔
ہماراچوری شدہ مینڈیٹ پورن ہمیں واپس کریں جب تک ہمارا منڈٹ ہمیں واپس نہیں ملتا سوال ہی پیدانہیں ہوتاہے کہ ہم اس خکومت کو accept کرے
ہماری فوج کی طرف سے تو پہلے دن سے سیز فائر تھا کل رات جب اسلام آباد پر حملہ ہوا تو امریکا سے پوچھ کر چند میزائل بھارت پر داغے گئے۔
عاصم منیر کی کارکردگی ہمیشہ صفر رہی ہے۔ چاہے وہ ڈی جی ایم آئی تھا، یا ڈی جی آئی ایس آئی، اس کی نالائقی ہر جگہ جانی جاتی تھی۔ آج بھی اس کا یہی حال ہے۔ اپنی نالائقی اور بزدلی کو چھپانے کے لئے وہ پاکستان ائیر فورس کو استعمال کررہا ہے۔ مگر یاد رکھیں کہ یہ دجال اگر اپنے عہدے پر قائم رہا تو پورے خطے کو خطرے میں ڈال دے گا۔
First of all we should focus on real liberation in our country because there is a huge propaganda of diverting our attention from our real liberation in our country and secondly we should also support Kashmiris and Felastinians because they are the important elements of the philosophy of Pakistan.
🚨 پاکستان پر بھارت نے گھس کر حملہ کیا۔ لیکن کیا یہ باہمی رضامندی سے ہوا؟ کیا یہ ایک 'فکسڈ میچ' ہے؟ آئی ایس آئی دہلی اور ممبئی میں پاکستان کے خلاف راء کی کارروائیوں کے مراکز جانتی ہے۔ اگر یہ نورا کشتی نہیں ہے تو کیا بھارت کو ویسا ہی جواب دیا جائے گا؟
#نورا_کشتی ؟
عمران خان نے اپنی گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ جب بھی پاکستان پر جنگ کی صورتحال ہو گی تو نواز شریف انڈیا کے خلاف نہیں بولے گا کیوں کہ اس کا کاروبار وہاں ہے،
پاکستان کے 7 settled شہروں پر انڈیا 24 گھنٹوں میں حملہ کر چکا ہے
بہاولپور
مریدکے
لاہور
چکوال
شیخوپورہ
سیالکوٹ
گوجرانولہ
بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہو تو یہ حرامزادے چپ جاتے ہیں
یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم تمہاری مخصوص نشستیں تو چھین لیں
یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم مرضی کا بنچ بنا کر انصاف کا گلا گھونٹ لیں
یہ اتحاد کا وقت ہے ۔۔ لیکن ٹھہرو ہم عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ تو ڈال لیں😙👍
بھارت نے پاکستانی عوام پر حملہ کیا اور پاکستانی فوج بھی پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے دونوں میں کوئی فرق نہیں.اب ہمیں کچھ کرنا ہوگا
کوئی جنگ نہیں دوطرفہ سے عوامی حمایت حاصل کرنا ہے لیکن مودی کو مل جائے گا لیکن خنزیر چیف کو نہیں کیونکہ ہم پٹواری نہیں ہے
کشمیر میں ہندو سیاحوں کو قتل کیا جاتا ہے۔ انڈیا جنگی ماحول بنا دیتا ہے۔ پاکستان پر دباؤ آتا ہے۔ امریکی نگرانی میں دونوں ممالک ایک فکس میچ کھیلنے پر تیار ہو جاتے ہیں ۔پاکستان کی طرف سے لشکر و جیش کے سینٹرز کی قربانی دینے پر اتفاق ہوتا ہے ۔چین کے اوپر لات رکھنے کے لئے انڈیا نے نیلم جہلم ڈیم بھی شامل کروایا ۔سفری جہازوں پر پابندی لگا کر ملکی فضا کلئیر کی جاتی ہے۔جنگی ماحول میں پاک فوج اپنی تنخواہ بڑھا لیتی ہے اور ملٹری کورٹ جائز قرار دلوا لیتی ہے۔ انڈیا چھ مئی کی رات منتخب جگہوں پر مزائل مارتا ہے ۔پاکستان فوج تعاون کرتی ہے ۔سرکاری طور پر بتایا گیا کہ صبح دس بجے قومی سلامتی کی میٹنگ میں بات کریں گے ۔قومی سلامتی میٹنگ کے بعد بتایا گیا کہ انڈیا بہت بزدل ہے ۔کدی سانو ٹائم لگا تے اسی وی بدلہ لاں گے اور سفری جہازوں کے لئے فضا کھول دی -
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
اگر یہ وطن فروش ماں فروش بھارت سے ملے ہوۓ نہیں تھے تو بھارت نے کئیں کلو میٹر دور سے پاکستان پر حملے کیے اور وہ مزائیل ایک انچ ادھر سے اُدھر نہیں گرا بالکل انہیں جہگوں پر گرے جہاں مارنا چاہتے تھے


